

Loading content...
جو مجالس و محافل خالصتاً ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذکر پر مبنی ہوں وہاں ضرور جانا چاہیے، چاہے لوگ بہت تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں ،مگر خلوص نیت سے فرض کو فرض سمجھ کر ادا کرنا چاہیے، وہاں جاکر جہاں جگہ مل جائے بیٹھ جانا چاہیے، اگر اس محفل ومجلس میں جوتیاں رکھنے کی جگہ پر بھی بیٹھنا پڑے تو اسے سعادتِ عظمیٰ سمجھنا چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار