

Loading content...
یہ بھی فرض ہے کہ ہر مومن ایسی مجالس میں ضرور شریک ہو جہاں احیاء ذکر امام علیہ الصلوات والسلام کا فریضہ ادا کیا جا رہا ہو، بعض امراء غریبوں کی مجالس میں شرکت کرنا اپنے سٹیٹس(Status) کے خلاف سمجھتے ہیں اور وہ اس جھوٹی شان و شوکت کی وجہ سے فریضہ سے محروم رہ جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار