

Loading content...
اور بعد میں سرجھکا کر کہنا چاہیے بابی انت و امی میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، اگر عربی عبارت یاد نہ ہوتو یہ فقرہ اپنی زبان میں بھی ادا کیا جا سکتا ہے کہ میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اور آخری دو القاب پاک پر اس طرح صلوات وسلام کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار