

Loading content...
پہلے بھی یہ گزر چکا ہے مگر علماء متقدمین نے اس کا اپنی کتب میں دو مقامات پر ذکر کیا ہے لہٰذا ہم دوسری بار بھی لکھ رہے ہیں، یہ بھی فریضہ ہے کہ جب امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا نام پاک لیا یا سنا جائے یا ان کا کوئی لقب لیا یا سنا جائے تو صلوات پڑھ کر کھڑے ہوجانا چاہیے، یہ تعظیم اہم فرض ہے خصوصاً جب یہ القاب پاک لئے جائیں تو لازماً احتراماً اٹھنا چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار