

Loading content...
بارگارہ ا قدس میں خشیہ وعجز وانکساری کرنا بھی فرض ہے، کیونکہ ہر دور میں امام وقت باب اللہ ہوتے ہیں، خالق کا دروازہ ہوتے ہیں، اور خالق کے دروازے پر جھکنا، عجز وانکساری کرنا، سر بہ خم ہونا فرض ہے، بہت سی ادعیہ ماثورہ ہیں جن میں ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو باب اللہ کے لقب سے ملقب فرمایا گیا ہے، اس لئے ان کے حضور میں خشیہ کرنا فرض ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار