

Loading content...
ان گھروں کی تعظیم کا خود خالق نے حکم دیا ہے کہ جن میں ذکر اللہ ہوتا ہے اور ذکری ذکر اللہ کے فرمان کے مطابق آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کا ذکر بھی ذکر اللہ کے مترادف ہے، لہٰذا ان کے ذکر پاک کیلئے بھی جو جگہ مخصوص ہو اس کا ادب واحترام لازم ہے، اور سوئے ادبی وگستاخی کرنے والے کو ضرور سزا ملے گی، ہم عام طور پر مشاہدہ کرتے ہیں کہ بعض مقامات پر (نوسموکنگ) NO SMOKING" "کا بورڈ لکھا ہوتا ہے تو وہاں سگریٹ نوشی سے ہر آدمی اجتناب کرتا ہے اگرچہ وہ کوئی کلینک ہی کیوں نہ ہو، بعض جگہوں پر لکھا ہوتا ہے کہ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے یا مذہبی متنازعہ گفتگو منع ہے، وہاں ہر آدمی احتیاط کرتا ہے، تو پھر ہم اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے منسوبات کے احترام میں ان چیزوں کو کیوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار