

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بارگاہ میں ہدیہ پیش کرنا بھی فرض ہے فرمان ہے کہ آپس میں تحفہ وہدیہ پیش کرنے سے محبت بڑھتی ہے، اسی لئے علمائے متقدمین نے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بارگاہ میں ہدیہ پیش کرنا بھی فرائض میں لکھا ہے، مثلاً روزانہ یا ہفتے میں ایک دن یا مہینہ میں ایک دن نمازیں بقصد ہدیہ پڑھنا بھی فرض ہے، اسی طرح تلاوتِ کلام اِلٰہی بہ قصد ہدیہ پڑھنا فرض ہے، اسی طرح دیگر اعمال خیر بارگاہ اقدس میں بطور ہدیہ پیش کرنا مستحسن ہیں، مخصوص ایام شرعی ودینی میں ان چیزوں کو بطور ہدیہ پیش کرنا بھی فرائض میں سے ہے، جیسا کہ عیدین، پورا ماہ رمضان، شوال کا پہلا عشرہ، ذوالحجہ کا دوسرا عشرہ، نیمہ شعبان وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار