

Loading content...
زیاراتِ مشاہد ِمقدسہ بہ نیت صلہ رحمی امام علیہ الصلوات والسلام کرنا فرض ہے زیاراتِ مشاہد مقدسہ ایک تو بلاواسطہ ہم پر فرض ہیں اور ایک دوسری وجہ سے بھی عزاداری اور زیارات ہم پر فرض ہیں وہ یہ ہے کہ جو امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ان ذوات پاکعلیہم الصلوات والسلام سے رشتہ داری ہے اس رشتہ داری کے حوالے سے بھی زیارات کیلئے جانا فرض ہوتاہے، جیسا کہ ہر انسان اپنے دوست کے بزرگوں سے حسن سلوک کرتا ہے تو دوست کی دوستی کی وجہ سے کرتا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار