

Loading content...
زیاراتِ مشاہد مقدسہ بقصدِ نیابت ادا کرنا بھی فرض ہے، جب زائرین زیارت پرجاتے ہیں تو وہاں انہیں مناسک ِزیارت کو نیابت شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف میں ادا کرنا بھی واجب ہو جاتا ہے، اگر کوئی یہاں سے ہی اس نیت سے جائے تو زیادہ موجب ِخوشنودی امام علیہ الصلوات والسلام ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار