

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نیابت میں تلاوتِ کلام اِلٰہی بھی فرائض وتکلیف عباد میں سے ہے، یعنی زمانہ غیبت میں مومنین کے فرائض میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ وارث قرآن یعنی قرآن ناطق کی طرف سے قرآن صامت کی تلاوت کرنے کا شرف حاصل کیا جائے، تو یہ بھی شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت میں ممد و معاون ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار