

Loading content...
ایک تو عمومی صدقہ ہوتا ہے اور ایک خصوصی صدقہ جو سلامتی اور تحفظ کیلئے دیا جاتا ہے، اسی طرح بقصد ِسلامتی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا صدقہ دینا بھی فرض ہے، اپنے مولا و محبوب عجل اللہ فرجہ الشریف کے حفظ وامان وصحت وسلامتی کی نیت سے صدقہ دینا تقاضائے محبت ومؤدت کی تکمیل ہے، اور دعائے سلامتی بھی فرائض محبت میں شامل ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار