

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف سے صدقہ دینا یہ بھی مومنین کا فریضہ ہے، اس میں مقدار کی شرط نہیں بلکہ حلال وطیب کی شرط ہے، روزانہ صدقہ دینا چاہیے، اگر روزانہ نہ دے سکیں تو روزِ جمعہ صدقہ دینا چاہیے اور نہیں تو پورے سال میں پانچ مرتبہ ہی دیدیں ، مگر اپنے آقا کی طرف سے صدقہ دینا ضرور چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار