

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت پڑھنے سے پہلے غسل کرنا بھی واجب ہے، بشرطیکہ کوئی عذر شرعی نہ ہو،سید ابطحی لکھتے ہیں کہ ایک شخص کی یہ عادت تھی کہ وہ معمول کا غسل بھی بقصدِ زیارت (زیارت کی نیت سے ) کرتا تھا تو صرف اسی عمل کے استمرار اور مسلسل کرنے سے اسے شرفِ زیارت نصیب ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار