

Loading content...
بھی نائب کا نام لے کر عریضہ سپردِ آب کیا جا سکتا ہے، وہ مولائے کل عجل اللہ فرجہ الشریف تک پہنچ جاتا ہے ،کئی ایسے لوگوں کے واقعات بھی کتب غیبت میں موجود ہیں کہ جنہوں نے یہ عہد کیا کہ جب تک جواب نہ ملے گا عریضہ روزانہ لکھتے رہیں گے اور انہوں نے چند دن عریضے دریا میں پیش کئے اور اپنی مراد کو پا لیا اور سعادتِ زیارتِ محبوب عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ مشکل بھی حل ہوگئی، باب اعمال میں ہم عریضے کی عبارت نقل کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار