

Loading content...
خط وکتابت ایک رابطہ اور نصف ملاقات کے مترادف ہے اس لئے اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خدمت میں عریضہ لکھنا بھی فرائض میں داخل ہے اور خصوصاً عریضہ حاجت میں تعجیل فرج کی استدعا کرنا زیادہ بہتر ہے ،ویسے تو نیمہ شعبان کی رات عریضہ لکھ کر صبح کو دریا یا نہر میں ڈالنا عام ہے مگر عریضے کیلئے ضروری نہیں کہ صرف شب نیمہ شعبان میں لکھا جائے بلکہ عریضہ کا کوئی وقت مقرر نہیں جب بھی چاہو عریضہ لکھ کر دریا میں ڈالا جا سکتا ہے اور عریضہ سپرد کرنے کیلئے صرف جناب حسین بن رو ح سلام اللہ علیہ ہی کانام لینا شرط نہیں بلکہ نواب اربعہ میں سے کسی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار