

Loading content...
طلب شفاعت بھی ہمیں اپنے زمانے کے امام شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف سے کرنا فرض ہے، ہر نبی وامام اپنے اپنے زمانے کے مذنبین (گنہگاروں ) کا شفیع ہوتا ہے، اور ہمارے زمانے کے یہی شفیع المذنبین ہیں، انہی کی شفاعت پر ہمارے دور کے لوگوں کی نجات منحصر ہے، اور اس کا اظہار خود امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نماز کی دعائے قنوت میں ہوا ہے، اس کیلئے کتب غیبت دیکھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار