

Loading content...
راوی کہتا ہے کہ جب اپنا نام پاک مولا نے خود تلاوت فرمایا یا صاحب الزمان کا فقرہ ادا فرماتے ہوئے اپنے صدر تشریف(سینہ)کی طرف اشارہ فرمایا، پھر ابو الحسن محمد بن احمد( راوی) نے عرض کی کہ مولا یہاں دو ذوات نبی و ولی علیہ الصلوات والسلام کے نام پاک آتے ہیں تو قانون صرفی کے مطابق یہاں ادرکنی واحد کا صیغہ نہیں آنا چاہیے تھا بلکہ ادرکونی ہونا چاہیے تھا تو اس کے جواب میں فرمایا کہ ہمارے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کے نام بطور سفارش ہیں، کام تو ہم نے آنا ہے، مدد کو تو ہم نے آنا ہے، اسی لئے مدد ہم سے مانگو،کیونکہ یہ حاکم زمانہ ہیں اس لئے فریاد انہی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار