

Loading content...
قال لا، لو ادرکتہ لخدمت ایام حیٰوتی۔فرمایا نہیں، اگر ہم ان کے زمانہ کو پا لیتے تو پوری زندگی ان کی خدمت کرنا پسند کرتے، حالانکہ ان کا نور ایک ہے، رشتہ کے لحاظ سے جداعلیٰ ہیں مگر فرما رہے ہیں کہ ہم ضرور ان کی خدمت ہی کرتے رہتے، دراصل یہ ہمیں درس دینا تھا کہ ان کی خدمت کرنے والوں کا مقام کیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار