

Loading content...
اور طرح سے بھی دیکھ لیں ،ایک شہنشاہ وقت ایک تقریب میں معززین کو بلاتا ہے، وہاں بعض ایسے لوگ ہوتے ہیں کہ جنہیں عالی شان کمروں میں کھانا وغیرہ پہنچا دیا جاتا ہے اور کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ جنہیں پیار سے بلاکر کہا جاتا ہے بیٹے! مہمانوں کا خیال رکھو، انہیں کھانا وقت پر ملے، تمہارا کھانا نہ بچے تو کوئی بات نہیں مہمانوں کا خیال رکھو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار