

Loading content...
یہ مقام نصرت سے بھی اونچا ہے کہ مالک حقیقی شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خدمت کیلئے کوشش کریں ،عارف سید محمد تقی موسوی فرماتے ہیں کہ خدمت نصرت سے افضل ہے مثلاً ایک آدمی بادشاہ کی فوج میں شامل ہوکر لڑتا ہے اور ایک اس کا ذاتی باڈی گارڈ ہے تو ان دونوں میں یہی فرق ہے کہ ایک ناصر ہے اور ایک خادم ہے، اور خادم کا درجہ اونچا ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار