

Loading content...
یہ بھی ہمارا فریضہ ہے کہ ہم اس زندگی میں جتنی ہو سکے اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کا اہتمام کریں، دامے، درمے، سخنے ہر طرح سے مدد کریں، ان کے قیام کیلئے ذکر کیلئے دعا کرنا بھی ایک طرح کی نصرت ہے اور نہیں تو یومیہ نمازوں کے وقت دعائے تعجیل فرج کو معمول بنائیں، اور نمازوں میں دیگر ادعیہ کے بجائے دعائے تعجیل کو معمول بنائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار