

Loading content...
دل میں یہ مصمم ارادہ قائم رکھیں کہ جب ہمارے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں میں ان کی اپنی طرف سے ہر ممکنہ نصرت کروں گا اور ان کی معیت میں جہاد کروں گا اور ان کے رو برو اپنی جان کا نذرانہ پیش کروں گا، اور دعا کرے اگر وقت سے پہلے موت آجائے تو مجھے دوبارہ نصرتِ امام علیہ الصلوات والسلام کیلئے زندگی عطا کی جائے تاکہ میں اپنی جان ان کی نصرت میں نچھاور کروں، یہ مضمون دعائے عہد میں بھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار