

Loading content...
جس محفل یا مجلس میں استہزائے ذکر امام علیہ الصلوات والسلام ہو رہا ہو وہاں سے چلے جانا فرض ہے، یعنی جس محفل ومجلس میں فضائل وحقوق امام علیہ الصلوات والسلام کا مذاق اڑایا جارہا ہو اس سے ایسے دور بھاگو جیسے کوئی درندوں سے دور بھاگتا ہے، کیونکہ جو لعنت ان پر برسے گی تو بوجہِ معاشرت ہر شریک ِ محفل پر برسے گی چاہے کوئی بھی ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار