

Loading content...
جس مقدس شخص کو کچھ عطا ہوا ہے اور اگر کوئی دوسرا شخص اس سے مطلع ہوا ہے تو فوراً یہ شرط لگادی کہ ہماری زندگی میں اس کو بیان نہیں کرنا تاکہ حب ِشہرت کی شکل میں حب ِ دنیا دل میں آکر سارے کئے کرائے پر پانی نہ پھیر دے، اسی طرح حکم ہے کہ کن ذنبا ولا تکن راساً کہ تم دم بنو سر مت بنو،کیونکہ پیچھے چلنے والوں کے قدموں کی چاپ نے بہت سارے لوگوں کو ہلاک کیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار