

Loading content...
جملہ اعمال خیر اور نیکیوں میں شہرت پسند نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ حب دنیا کی جو معروف چھ اقسام ہیں ان میں سے ایک حب شہرت بھی ہے ،مالک تو کریم ہے اور اس کی عطا وافر ہے، وہ کرم کرنے میں غنی ہے مگر اس کرم کو وجہ شہرت نہیں بنانا چاہیے، جیسا کہ علامہ حلی نے جناب میر غلام سے ان نعماتِ زیارت امام علیہ الصلوات والسلام کو اپنی زندگی میں بیان کرنے سے منع فرمایا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار