

Loading content...
جس معاشرے اور سوسائٹی میں دین بچانا مشکل ہوجائے وہاں یہ حکم ہے کہ اس معاشرہ سے کنارہ کش ہوجائو، چاہے جنگل ہی میں کیوں نہ رہنا پڑے، جہاں بدکرداری کے طوفان چل رہے ہوں اور خود انسان کا اس میں ملوث ہونا ناگزیر ہو تو پھر وہاں رہنے کا کوئی جواز نہیں رہتا وہاں سے ہجرت کر لینا مستحسن ہی نہیں بلکہ فریضہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار