

Loading content...
اس خیال سے بیان کرنے کی رخصت ہے کہ پیاسے کا شوق بڑھے گا تشویق کا عمل ہوگا، پیاس بڑھے گی اور جدوجہد میں اضافہ کر کے منزل کو پا لے گا، وہ جو اس منزل پر فائز ہوگا، اس کی وحشت دور ہوگی اور وہ خوش ہو گا کہ میں تنہا نہیں میرے ساتھی اور بھی ہیں اور اس طرح اس کا ایمان مزید کامل ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار