

Loading content...
مولائے کائنات کرم فرمانا چاہتے ہیں تو پہلے ظرف کو آزماتے ہیں کہ کیا یہ اسرار کو محفوظ رکھ سکے گا، اگر برتن لیک(Leak) ہو تو کوئی بھی ا س میں قیمتی محلول نہیں رکھتا، ہمیں اپنا ظرف ایسا بنانا چاہیے کہ جو راز مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف سے عطا ہوں کسی بھی شخص پر اس کا اظہار نہیں کرنا چاہیے، مجھے زیارت امام علیہ الصلوات والسلام کی سعادت نصیب ہوئی ہے، ہاں کوئی بہت ہی پیاسا ہو یا اس کے بارے میں پہلے سے معلوم ہو کہ وہ بھی اس منزل مراد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار