

Loading content...
حاصل ہوتا ہے اور بعض مخصوص احکام عطا ہوتے ہیں انہیں کسی کے سامنے بیان کرنا بھی جائز نہیں ہے کیونکہ اگر کسی نے اس پر شک کیا یا تکذیب کی تو اس کا ذمہ دار بیان کرنے والا ہی ہوگا، اور یہ بھی یقین رکھنا چاہیے کہ جو حکم اس ذات اقدس نے مجھے دیا ہے وہ صرف میرے ہی لئے ہے، ساری مخلوق کیلئے نہیں ہے کیونکہ ہر شخص کاظرف وعقل جدا جدا ہے، اس لئے اس کیلئے صادر ہونے والے احکام بھی جدا جدا ہوں گے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار