

Loading content...
جو کلام معرفت ہے وہ راز ہے اور راز خزانہ ہوتا ہے اور خزائن کو گلی کوچوں میںبکھیرتے رہنا عقلمندی نہیں ہے، اسی لئے فرمان ہے تم ہمارے رازوں کو لوگوں کے سامنے افشا کر کے انہیں ہماری گردنوں پر سوار نہ کرو ،دوسرا فرمان ہے جو شخص ہمارے رازوں کو برسر عام افشا کرتا ہے وہ یا دیوانہ ہوجائے گا یا قتل ہو جائے گا جس آدمی کو شہنشاہِ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کا شرف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار