1-(حقوق وفرائض عمومی ) | طریق المنتظرین | صفحہ 37 - Jamanshah
نثر (Prose)
تیسرا مرحلہ دشمن کی ایذا کا ہے کہ ابلیس جب ہر طرح سے ناامید ہو جاتا ہے تو جارحیت پر اتر آتا ہے، اس لئے دشمن کی جارحیت کا بھی صبر سے مقابلہ کرنا فرض ہے، یعنی برداشت پید اکرنا ہے