

Loading content...
یعنی تمہیں چھاننی لگے گی، تمہیںچھانا جائے گا کیونکہ ناقص کو خالص سے جدا کرنا بھی ضروری ہے، اس لئے ہر طرح کے امتحان وآزمائش میں صبر سے کام لینا ہے اور بھائیوں کو بھی ثابت قدمی کی تلقین کرنا ہے، اور توفیق ہدایت اور توفیق ثباتِ قدم طلب کرتے رہنا لازم ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار