

Loading content...
ہمارا فریضہ یہ ہے کہ اپنے جملہ امور اپنے مالک ِحقیقی کو تفویض کر کے اپنے مقام پر عمل کرتے رہیں، اگر دیگر برادرانِ ایمانی بھی ساتھ ہوں تو ان کو بھی ثابت قدم رکھو اور انہیں صبر کی تلقین کرتے رہو ، اور یہ سوچ لو کہ اگر مالک ِ حقیقی راضی ہو اور ساری دنیا برا کہے تو کوئی فرق نہیں پڑتا بصورت دیگر ساری دنیا سجدے کرے بھی تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ،کیونکہ اکثر اوقات ہمارے قدموں کے ثبات کو پرکھنے کیلئے ہم پر آزمائشیں بھی آسکتی ہیں، مالی تنگدستی فقر وفاقہ آسکتا ہے، بیماریاں اور نقصان جان و اولاد کی آزمائش بھی آسکتی ہے، کیونکہ احادیث میں آیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار