

Loading content...
ماہرین اخلاق کا کہنا ہے کہ نیک بننا بھی ایک آرٹ ہے، جو مسلسل محنت اور لگن سے حاصل ہوتا ہے، ایک اور طرح سے بھی میدان عمل کو سمجھا جا سکتا ہے، یوں سمجھ لیں کہ میدان اعمال میں مائنز (بارودی سرنگیں ) بچھی ہوتی ہیں جنہیں امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کے علاوہ کوئی نہیں جانتا اور وہ اپنے نقوش قدم صرف اس لئے چھوڑ رہے ہیں کہ لوگ ان پر چل کر ابدی ہلاکت سے بچ جائیں، اب خود سوچیں کوئی انسان جوعقل بھی رکھتا ہو اس معاملہ میں غفلت کر سکتا ہے؟ بس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار