

Loading content...
یہ بھی پچھلے فریضہ کا ایک حصہ ہی ہے مگر علماء متقدمین نے اسے علیحدہ لکھا ہے خود احتسابی یہ ہے کہ انسان روزانہ اپنے نفس سے حساب لے، رات کو بستر پر سوتے وقت سارے دن کے اعمال پر نظر کرے، اگر کوئی نیکی سر زد ہوتی ہے تو مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف کا شکر ادا کرے، کیونکہ کوئی مھیج ِخیر بغیر از تحریک ِ حجت علیہ الصلوات والسلام پیدا نہیں ہوتی، اگر کوئی برائی سر زد ہوئی ہے تو سونے سے پہلے توبہ کر لے، ممکن ہے کہ سوتے ہی میں موت آجائے اور اسے توبہ کا وقت نہ ملے، اپنی ذات میںبہ نظر تعمق غور کرے اور ہر وہ عمل جو انسان کو رضائے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے منافی یا خلوص کے منافی نظر آئے اسے ترک کرنا واجب ہے، اور جملہ اعمال خیر کو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار