

Loading content...
سے تویہی تبادر ہوتا ہے کہ انسان چاہے جس جگہ جہاں بھی جیسا بھی عمل کرتا ہے اچھا یا برا وہاں بھی حجة دوراں عجل اللہ فرجہ الشریف انسان کی معیت میں ہوتے ہے، یعنی وہاں وہ ذاتِ اقدس موجود وحاضر ہوتی ہے، تو کیا جب وہ پاک ذات اپنا نام لینے والوں کو بدکرداروں میں مبتلا دیکھتے ہوں گے تو ان کی دل آزاری نہیں ہوتی ہوگی، کیا ہماری بدکرداریاں ان کے حزن وملال کا موجب نہ بنتی ہوں گی، کیا ہمارے اعمال کا مشاہدہ کر کے ان کو دکھ نہیں ہوتا ہوگا، اور کیا انہیں دکھ دینا اچھی بات ہے؟ بس انہیں چیزوں کو سامنے رکھ کر تزکیات نفس کرنا فرض ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار