

Loading content...
امام علیہ الصلوات والسلام کسی بھی وقت وقوع پذیر ہوسکتا ہے ،اور اعلان خروج وقیام کے ساتھ ہی توبہ کا دروازہ بند ہو جائے گا، جو بھی کرنا ہے قبل از وقت کرنا ہے، اور وقت مقرر نہیں، لہٰذا اصلاحِ ذات اور توبہ میں دیر نہیں کرنا چاہیے، اگر خروج نہیں موت تو ہے اور اشرار کیلئے دونوں قیامت سے کم نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار