

Loading content...
کہ منکرین اسے دور سمجھتے ہیں اور ہم اس کو قریب تر سمجھتے ہیں جیسا کہ قیامت کے بارے میں خالق عزوجل نے فرمایا ہے کہ وہ آنکھ جھپکنے کی دیر میں ہونے والی ہے بلکہ اس سے بھی قریب ہے، (اوھواقرب) تو جس چیز نے قیامت سے پہلے واقع ہونا ہے اسے کیسے دور سمجھا جا سکتا ہے؟، جو دور سمجھے گا وہ اصلاحِ اعمال اور تہذیب ِنفس اور توبہ سے غافل ہوجائے گا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار