

Loading content...
کوئی شخص جب یہ دعویٰ کرے کہ آج سے ایک سال بعد یا دس سال یا سو سال بعد فلاں وقت اور دن میں خروج ہوگا اور امام علیہ الصلوات والسلام تشریف لائیں گے تو اس کے بارے میں حکم ہے کہ ایسا کہنے والے سے کہہ دو کہ تم جھوٹ بول رہے ہو یعنی واضح حکم ہے کذب الوقاتون تعین وقت کرنے والے کو جھٹلادو، اس میں مطلق حکم ہے، وقت کا تعین کرنا چاہے بعید میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار