

Loading content...
بعض حضرات دعائے تعجیل فرج پر اس حدیث کو منطبق کرتے ہیں، انہیں چاہیے وہ کتب غیبت میںا ستعجالِ مذمومہ کے باب کو دیکھ لیں، یہاں اس پر بحث کرنا مناسب نہیں ہے، کیونکہ آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام سے منقول 70 سے بھی زیادہ دعائیں ہیں کہ جن میں عجل فرج آل محمدؐ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار