

Loading content...
یا یہ کہے کہ دعا کرتے کرتے اتنا عرصہ گزر گیا ہے ملتا تو کچھ نہیں پھر مانگنے کا کیا فائدہ ہے، لہٰذا یہ استعجال انسان کو جہاں رحمت سے مایوس کرتا ہے، وہاں رب العالمین سے اظہار ناراضگی و بریت کے مترادف بھی ہے اور یہ سراسر ہلاکت ابدی ہے، اس لئے حدیث صحیح میں ارشاد ہے کہ و ہلک المستعجلونکہ استعجال کرنے والے دینی طور پر ہلاک ہوجائیں گے، جلد بازی کی جملہ امور میں مذمت وارد ہوئی ہے مگر انتظار ودعا میں جلد بازی کرنے سے سختی سے روکا گیا ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار