

Loading content...
صاحب عدة الداعی ایک حدیث نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ہر دعا کرنے والا اس وقت تک خیر پر ہوتا ہے کہ جب تک استعجال نہ کرے، یعنی جلد بازی کرتے ہوئے دعا کو ترک نہ کر دے، اور یہ کہے کہ دعا منظور تو ہوتی نہیں کرنے سے کیا فائدہ ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار