

Loading content...
فرمایا واللہ ان کیلئے ایک غیبت ہے، جس میں کوئی بھی دینی ہلاکت سے نہ بچ سکے گا مگر جو ان کی امامت کے قول پر ثابت قدم ہوگا اور اللہ کی قسم وہی شخص دینی ہلاکت سے بچ سکے گا کہ جس کو اللہ دعائے تعجیل فرج کی توفیق عطا فرمائے گا یعنی جسے اس دعا پر موفق فرمایا جائے گا وہی ہلاکت دینی سے بچ سکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار