

Loading content...
تم کثرت سے دعا ئے تعجیل فرج وکشائش کرو کیونکہ اسی میں( تم مومنین ) کی کشائش و فراخی وخوشحالی ہے، دعائے تعجیل فرج کے دور غیبت میں بہت سے فوائد بیان ہوئے ہیں تفصیل کیلئے دیکھئے (مکیال المکارم دو جلدیں)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار