

Loading content...
یعنی محمدؐ و آلِ محمد علیہم الصلوات والسلام کے مصائب وآلام کے خاتمے کی دعا کرنا بھی فریضہ ہے، کیونکہ غم ومصائب کا خاتمہ ظہور وخروجِ امام منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ وابستہ ہے، اس لئے ان کے ظہور واقتدار و انتقام کی دعا کرنا بھی دعائے تعجیل فرج کے ضمن آتا ہے اور خود شہنشاہ امام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار