

Loading content...
جیسا کہ دیگراعمال صالحہ کے بارے میں آئندہ آئے گا کہ انہیں نیابت شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف میں ادا کرنا فریضہئِ غیبت ہے اور اس مجلس میں ماتم وعزا کے ساتھ آخر میں دعائے تعجیل فرجِ آل محمد علیہم الصلوات والسلام کریں اور رب ذوالجلال والاکرام سے گریہ وزاری کے ساتھ دعا کریں کہ تو ہمارے مولا شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو ابدی مسرتیں نصیب فرما، ان کے ہاتھوں سے ان کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کے تشنہئِ تکمیل انتقام کو مکمل فرما۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار