

Loading content...
بس انہی خیالات کا اظہار ہمیں اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے کرنا ہے اور ثابت کرنا ہے کہ اس دکھ میں ہم آپ کے ساتھ شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ آپ پر ہونے والے مظالم کا جلد انتقام ہو اور آپ کے منتقم ہاتھوں ہی سے یہ کام انجام پائے، اور آپ ہمیں یہ روز انتقام ہماری زندگی میں دکھا دیں، اور صدیوں سے بہنے والے اشکوں میں سے ایک ایک اشک کا فرداً فرداً ازالہ اور حساب ہو… آمین ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار