

Loading content...
یہ بھی فریضہ ہے کہ مومن اپنے آقا ومولا شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ہجر وفراق میں محزون ومغموم رہے، جیسے کوئی محب اپنے محبوب کی فرقت و جدائی میں اداس رہتا ہے، تڑپتا رہتا ہے، اسی طرح ہمارا فریضہ ہے کہ ہم اپنے محبوب حقیقی کا انتظار کریں اور غیبت کی وجہ سے جو ہمیں محبوب حقیقی سے فراق وہجر ملا ہے، اس کی وجہ سے بیقرار رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار