

Loading content...
مَن طَلَبَنِی وَجَدَنِی جو رات دن زیارت یا دیدار کا مشتاق رہتا ہے، دعا کرتا ہے تو وہ مقصد کو پالیتا ہے، اس کا ثبوت وہ کتابیں ہیں جو کئی کئی جلدوں پر مبنی ہیں کہ جن میں ان خوش نصیب لوگوں کے واقعات درج ہیں کہ جنہیں شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کا اعزاز حاصل ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار