

Loading content...
الغرض انسان کو زندگی میں مختلف انتظاروں سے سابقہ پڑتا ہے بس انہیں کو دیکھ کر مفہوم انتظار اخذ کرنا چاہیے، اس لئے تو کہتے ہیں کہ٭الانتظار اشد من الموت انتظارموت سے زیادہ دشوار چیز اور پر از صعوبت شے ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار